Good work.👍 Ap ne fuel pump khol ke service ka video mai dikhaya nahi? Or distributor mai jo cam sensor ap ne lagaya hai is ki kia cost hai? On average ap parts cost ka bhe bataya krain thanks.
پارٹس کی پرائز نہیں بتا سکتے پرانے پارٹس کی ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے کوئی چائنا کا دے دیتا ہے کوئی جاپانی دیتا ہے کوئی تو ہر ایک کا اپنا اپنا ایک خاص ریٹ ہوتا ہے یہ جب ادمی سامنے خرید رہا ہوتا ہے تو پارٹس کی کنڈیشن دیکھ کر ریٹ کا اندازہ ہوتا ہے لہذا نئے پارٹس کی قیمت تو سن کے حساب سے میں بتا سکتا ہوں لیکن پرانے پارٹس کی قیمت کو میں نہیں بتا سکتا تو اور پھر علاقہ وائز ریٹ کا فرق ہوتا ہے پنجاب میں کوئی اور ریٹ ہوتا ہے کراچی میں کچھ اور ریڈ ہوتا ہے اسلام اباد میں کوئی اور ریٹ ہوتا ہے چونکہ ہم کراچی میں ہوتے ہیں اور اپ لوگوں کو شاید اچھی طریقے سے معلوم ہوگا کہ کراچی کے ریٹ سب سے زیادہ ہوتا ہے ہاں اگر پرسنل اپ کو ریٹ معلومات کرنی ہے تو اپ مجھ سے کر لیں میں اس وقت کے ریٹ کے حساب سے اور کنڈیشن کے حساب سے میں اپ کو ریٹ بتا دوں گا
@@shoaibsaleem95 ji ap bilkul thek keh rahe hain karachi mai spare parts mehangay hain nisbat dosray cities ke. rate ke hawale se mai sirf aik andaza se batanay ke liye keh raha tha takay jo bhe gari ka kam krwaye kahin se bhe usay idea hona chahye Thanks.
Mere pas Cultus 2007 hay EFI. Still pe acceleration 1000 rpm pe rehta hay and AC on pe adjust hojata hay, jab gaaari kaafi deir chalti hay tab Acceleration out hojata hay AC pe. 500 RPM pe ajata hay. Or jab gaari pick leti hay tab RPM ko agar 1000-1500 pe pick liya jae to RPM nechay ajata hay.
السلام علیکم سب سے پہلے اپ یہ چیک کریں کہ اپ کا اے سی ای سی ایم کے تھرو ہے یا نہیں اپ کسی بھی الیکٹریشن کو چیک کرائیں کہ بھئی میرا اے سی ای سی ایم کے تھرو ہے یا نہیں
maps.app.goo.gl/ShKTZ2W3tETdmMBd7 youtube.com/@shoaibsaleem95 Adress; city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan. Saleem Ahmad 03332243062 shoaib ahmad 03150242092
Adress; Samia Arribin villas opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan. City Auto work shop Saleem Ahmad 03332243062 shoaib ahmad
بھائی اپ کا سوال میری سمجھ میں نہیں ایا اپ پوچھنا کیا چاہتا ہے جتنی بات میری سمجھ میں ائی ہے اس سے تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ اپ کے تھوٹل کا مسئلہ ا رہا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ تھوٹل سے اپ کا مسئلہ ٹھیک ہو جائے پہلے چیک ہوگی گاڑی اس کے بعد ہم ڈیسائڈ کریں گے کہ اس کا مسئلہ کیا ہے کیونکہ گاڑی میں بہت سارے مسئلے ہوتے ہیں لہذا بہتر یہی ہے کہ اپ کسی ایکسپرٹ کو دکھائیں یا پھر ایک دفعہ ورکشاپ کا وزٹ کر لیں
maps.app.goo.gl/ShKTZ2W3tETdmMBd7 @shoaibsaleem95 Adress; city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan. Saleem Ahmad 03332243062 shoaib ahmad 03150242092

Adress; city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan. Saleem Ahmad 03332243062 shoaib ahmad 03150242092
مکینک نے ھیڈ گیسکٹ بھی تبدیل کیا ہے۔ریڈی ایٹر کی سروسنگ بھی کروائ ہے۔ریڈی ایٹر کی کیپ بھی چینج کرائ ہے لیکن پھر بھی اگر گرمی زیادہ ہو تو تقریباً آدھا گھنٹہ چلنے کے بعد گاڑی بند ہو جاتی ہے حالانکہ ٹمپریچر With in limit ہوتا ہے۔ پانی کی سطح بھی کم نہیں ہوتی۔ 10 منٹ گاڑی کو ٹھنڈا کرنے کے بعد دوبارہ start کریں تو گاڑی دوبا رہ Start ہو جاتی ہے متوقع مسئلہ کیا ہو سکتا ہے؟؟
السلام علیکم سب سے پہلے اپ یہ بتائیں اپ کی گاڑی کون سی ہے جو اپوزیشن بتا رہے ہو اپ کی گاڑی گرم نہیں ہو رہی مسئلہ کچھ اور ہے گاڑیاں اگر بند ہو رہی ہے اپ کی تو مسئلہ کچھ اور ہے اپ مجھے گاڑی کا نام بتائیں
سر میری گاڑی کو جب سٹارٹ کرو تو اس کے آر پی ایم ایک جگہ کھڑے نہیں رہتے سوئی ہلتی رہتی ہے 0 سے ڈیڈھ تک چلی جاتی ہے پھر تھوڑی دیر بعد سوئی نیچے آ جاتی ہے اور گاڑی جب کھڑی ہو تو کبھی کبھی کانپتی ہے کبھی کبار گاڑی پک بھی نہیں لیتی جتنا مرضی اکسلیٹر دے دو کوئی فرق نہیں پڑتا
@@shoaibsaleem95 2004 ماڈل ہے یہاں سے چیک کروایا تھا لیکن کسی نے کچھ خاص توجہ نہیں دی کہتے ہیں کچھ سمجھ نہیں ہے کسی اور سے چیک کروا لو اور یہاں مسلہ یہ ہے کہ جس مکینک کے پاس بھی جاؤ کہتے ہیں ٹائم نہیں ہے گاڑی کھڑی کر جاؤ ایک ہفتہ بعد کام کریں گے یا دس دن بعد یہ بڑی مصیبت ہے
maps.app.goo.gl/ShKTZ2W3tETdmMBd7 @shoaibsaleem95 Adress; city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan. Saleem Ahmad 03332243062 shoaib ahmad 03150242092
MashaAllah ostaad very good❤❤❤❤❤
Good work.👍 Ap ne fuel pump khol ke service ka video mai dikhaya nahi? Or distributor mai jo cam sensor ap ne lagaya hai is ki kia cost hai? On average ap parts cost ka bhe bataya krain thanks.
السلام علیکم
فیلڈ پمپ ہم نے اس لیے نہیں کھولا تھا اس کا پریشر 50 پی ایس ائی ا رہا تھا
پارٹس کی پرائز نہیں بتا سکتے
پرانے پارٹس کی ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے کوئی چائنا کا دے دیتا ہے کوئی جاپانی دیتا ہے کوئی تو ہر ایک کا اپنا اپنا ایک خاص ریٹ ہوتا ہے یہ جب ادمی سامنے خرید رہا ہوتا ہے
تو پارٹس کی کنڈیشن دیکھ کر ریٹ کا اندازہ ہوتا ہے
لہذا نئے پارٹس کی قیمت تو سن کے حساب سے میں بتا سکتا ہوں
لیکن پرانے پارٹس کی قیمت کو میں نہیں بتا سکتا تو
اور پھر علاقہ وائز ریٹ کا فرق ہوتا ہے پنجاب میں کوئی اور ریٹ ہوتا ہے کراچی میں کچھ اور ریڈ ہوتا ہے اسلام اباد میں کوئی اور ریٹ ہوتا ہے
چونکہ ہم کراچی میں ہوتے ہیں اور اپ لوگوں کو شاید اچھی طریقے سے معلوم ہوگا کہ کراچی کے ریٹ سب سے زیادہ ہوتا ہے
ہاں اگر پرسنل اپ کو ریٹ معلومات کرنی ہے تو اپ مجھ سے کر لیں میں اس وقت کے ریٹ کے حساب سے اور کنڈیشن کے حساب سے میں اپ کو ریٹ بتا دوں گا
@@shoaibsaleem95 ok noted. Kabhi cultus efi ke fuel pump pe bhe video banaye ga. Thanks
@@shoaibsaleem95 ji ap bilkul thek keh rahe hain karachi mai spare parts mehangay hain nisbat dosray cities ke. rate ke hawale se mai sirf aik andaza se batanay ke liye keh raha tha takay jo bhe gari ka kam krwaye kahin se bhe usay idea hona chahye Thanks.
A.a. ye btaain alto vxr 660 cc manual converted ka fuel pressure kitny psi hotal hy ,
50psi
Kamal kar diya ustad
very good information
Cultus 2010 model. Lights on krny pr. Ac on krny pr RPM stable nh rehta.. towining b krai. Radiator b safai krai. Kia issue ho ga..kaisay theik ho ga
please contact him on whatsapp
Behtreen
Good👍👍👍
Good Work
Mere pas Cultus 2007 hay EFI.
Still pe acceleration 1000 rpm pe rehta hay and AC on pe adjust hojata hay, jab gaaari kaafi deir chalti hay tab Acceleration out hojata hay AC pe. 500 RPM pe ajata hay. Or jab gaari pick leti hay tab RPM ko agar 1000-1500 pe pick liya jae to RPM nechay ajata hay.
السلام علیکم
سب سے پہلے اپ یہ چیک کریں کہ اپ کا اے سی ای سی ایم کے تھرو ہے یا نہیں
اپ کسی بھی الیکٹریشن کو چیک کرائیں کہ بھئی میرا اے سی ای سی ایم کے تھرو ہے یا نہیں
Shop kahan h city autos
maps.app.goo.gl/ShKTZ2W3tETdmMBd7
youtube.com/@shoaibsaleem95
Adress;
city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan.
Saleem Ahmad
03332243062
shoaib ahmad
03150242092
Nice
Locations ????
Adress;
Samia Arribin villas opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan.
City Auto work shop
Saleem Ahmad
03332243062
shoaib ahmad
meri cultus ka rpm to rehta hi 1.5 pr hai. isme pareshani hone wali baat to nae?
بھائی اپ کا سوال میری سمجھ میں نہیں ایا اپ پوچھنا کیا چاہتا ہے
جتنی بات میری سمجھ میں ائی ہے اس سے تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ اپ کے تھوٹل کا مسئلہ ا رہا ہے
لیکن یہ ضروری نہیں کہ تھوٹل سے اپ کا مسئلہ ٹھیک ہو جائے پہلے چیک ہوگی گاڑی اس کے بعد ہم ڈیسائڈ کریں گے کہ اس کا مسئلہ کیا ہے
کیونکہ گاڑی میں بہت سارے مسئلے ہوتے ہیں لہذا بہتر یہی ہے کہ اپ کسی ایکسپرٹ کو دکھائیں یا پھر ایک دفعہ ورکشاپ کا وزٹ کر لیں
Chandio 11 minut 10 second
Location ??
maps.app.goo.gl/ShKTZ2W3tETdmMBd7
@shoaibsaleem95
Adress;
city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan.
Saleem Ahmad
03332243062
shoaib ahmad
03150242092
maps.app.goo.gl/ShKTZ2W3tETdmMBd7
@shoaibsaleem95
Adress;
city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan.
Saleem Ahmad
03332243062
shoaib ahmad
03150242092
Chandio
Address kiya hay bhai.
Adress;
city Autos......opposite North town residencay site office near 4k chowrangi North karachi pakistan.
Saleem Ahmad
03332243062
shoaib ahmad
03150242092
sir 2005 k yahi msla a raha h
jwb lazmi dana apna
مکینک نے ھیڈ گیسکٹ بھی تبدیل کیا ہے۔ریڈی ایٹر کی سروسنگ بھی کروائ ہے۔ریڈی ایٹر کی کیپ بھی چینج کرائ ہے لیکن پھر بھی اگر گرمی زیادہ ہو تو تقریباً آدھا گھنٹہ چلنے کے بعد گاڑی بند ہو جاتی ہے حالانکہ ٹمپریچر With in limit ہوتا ہے۔ پانی کی سطح بھی کم نہیں ہوتی۔ 10 منٹ گاڑی کو ٹھنڈا کرنے کے بعد دوبارہ start کریں تو گاڑی دوبا رہ Start ہو جاتی ہے
متوقع مسئلہ کیا ہو سکتا ہے؟؟
السلام علیکم
سب سے پہلے اپ یہ بتائیں اپ کی گاڑی کون سی ہے
جو اپوزیشن بتا رہے ہو اپ کی گاڑی گرم نہیں ہو رہی
مسئلہ کچھ اور ہے گاڑیاں اگر بند ہو رہی ہے اپ کی تو مسئلہ کچھ اور ہے اپ مجھے گاڑی کا نام بتائیں
@@shoaibsaleem95 CULTUS
ma inzar karonga apka msg k
Welcome Assalam brother, I am not able to understand your question, please call me.
السلام علیکم بھائی صاحب اپ کی بات میری سمجھ نہیں ارہی ہے پلیز اپ کال کر لیں 03332243062
سر میری گاڑی کو جب سٹارٹ کرو تو اس کے آر پی ایم ایک جگہ کھڑے نہیں رہتے سوئی ہلتی رہتی ہے 0 سے ڈیڈھ تک چلی جاتی ہے پھر تھوڑی دیر بعد سوئی نیچے آ جاتی ہے اور گاڑی جب کھڑی ہو تو کبھی کبھی کانپتی ہے کبھی کبار گاڑی پک بھی نہیں لیتی جتنا مرضی اکسلیٹر دے دو کوئی فرق نہیں پڑتا
Bhai ap k pass gari kon se hy
Kaha se bat kr rhy ho kis city se
@@shoaibsaleem95 بی ایم ڈبلیو ہے اور جرمنی سے بات کر رہا ہوں
@@shoaibsaleem95 2004 ماڈل ہے یہاں سے چیک کروایا تھا لیکن کسی نے کچھ خاص توجہ نہیں دی کہتے ہیں کچھ سمجھ نہیں ہے کسی اور سے چیک کروا لو اور یہاں مسلہ یہ ہے کہ جس مکینک کے پاس بھی جاؤ کہتے ہیں ٹائم نہیں ہے گاڑی کھڑی کر جاؤ ایک ہفتہ بعد کام کریں گے یا دس دن بعد یہ بڑی مصیبت ہے
Sir apka shop kaha hy??